☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پناہ مانگنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ اللہ جل وعلا سے عذاب قبر سے پناہ مانگے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل← پناہ مانگنے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ اللہ جل وعلا سے عذاب قبر سے پناہ مانگے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1001 صحیح ابن حبان
الْحُسَيْنَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْقَطَّانَ ، إِسْحَاقَ بْنَ مُوسَى الأَنْصَارِيَّ ، أَنَسَ بْنَ عِيَاضٍ ، مُوسَى بْنَ عُقْبَةَ ، أُمَّ خَالِدٍ
سَمِعْتُ الْحُسَيْنَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْقَطَّانَ بِالرَّقَّةِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ إِسْحَاقَ بْنَ مُوسَى الأَنْصَارِيَّ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ عِيَاضٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ عُقْبَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أُمَّ خَالِدٍ بِنْتَ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَسْتَعِيذُ بِاللَّهِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ" ، وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَهَا.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
موسیٰ بن عقبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدہ ام خالد رضی اللہ عنہا کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، (وہ بیان کرتی ہیں) میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قبر کے عذاب سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہوئے سنا ہے۔ (موسیٰ بن عقبہ کہتے ہیں) میں نے اس خاتون کے علاوہ اور کسی کو یہ بیان کرتے ہوئے نہیں سنا کہ ”میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 1001]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1376، 6364، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1001، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 5124، 7022، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7673، وأحمد فى (مسنده) برقم: 27698، 27700، والحميدي فى (مسنده) برقم: 338» «رقم طبعة با وزير 997»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (6364).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: خ (6364). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم