☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن کی تلاوت کا بیان - اللہ جل وعلا کے فضل کا ذکر کہ قرآن میں ماہر کے لیے وہ سفیروں کے ساتھ ہوتا ہے اور جسے قراءت میں دشواری ہو اس کے لیے اجر دوگنا ہوتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل← قرآن کی تلاوت کا بیان - اللہ جل وعلا کے فضل کا ذکر کہ قرآن میں ماہر کے لیے وہ سفیروں کے ساتھ ہوتا ہے اور جسے قراءت میں دشواری ہو اس کے لیے اجر دوگنا ہوتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 767 صحیح ابن حبان
عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَكِيعٌ ، هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، قَتَادَةَ ، زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَثَلُ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَهُوَ مَاهِرٌ بِهِ، مَعَ السَّفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ، وَالَّذِي يَقْرَؤُهُ وَهُوَ يَشْتَدُّ عَلَيْهِ لَهُ أَجْرَانِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے اور مہارت کے ساتھ اس کی تلاوت کرتا ہے، تو وہ معزز نیک (فرشتوں) کے ساتھ ہوگا اور جو شخص قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے مشکل کا سامنا کرتا ہے اس کے لیے دو گنا اجر ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 767]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4937، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 798، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 767، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 7991، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1454، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2904، والدارمي فى (مسنده) برقم: 3411، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3779، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 14، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24848» «رقم طبعة با وزير 764»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1307): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1307): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين.