☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن کی تلاوت کا بیان - اس بات کا بیان کہ آدمی کا اپنے اور اپنے نفس کے درمیان قرآن پڑھنا اس سے بہتر ہے کہ وہ اسے ایسی آواز میں پڑھے کہ اس کی آواز سنائی دے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل← قرآن کی تلاوت کا بیان - اس بات کا بیان کہ آدمی کا اپنے اور اپنے نفس کے درمیان قرآن پڑھنا اس سے بہتر ہے کہ وہ اسے ایسی آواز میں پڑھے کہ اس کی آواز سنائی دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 734 صحیح ابن حبان
ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ ، خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ، عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْجَاهِرُ بِالْقُرْآنِ كَالْجَاهِرِ بِالصَّدَقَةِ، وَالْمُسِرُّ بِالْقُرْآنِ كَالْمُسِرِّ بِالصَّدَقَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بلند آواز میں قرآن کی تلاوت کرنے والا، ظاہر کر کے صدقہ کرنے والے کی مانند ہے اور پست آواز میں قراءت کرنے والا پوشیدہ کر کے صدقہ کرنے والے کی مانند ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 734]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 734، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1662، 2560، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1378، 2353، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1333، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2919، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 26، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4787، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17642» «رقم طبعة با وزير 731»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1204).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن، من أجل معاوية بن صالح.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1204). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن، من أجل معاوية بن صالح.