☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ آدمی پر لازم ہے کہ وہ اپنی غذا میں فضول سے بچے تاکہ آخرت میں حرام کھانے والوں کی سزا سے نجات پائے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل← فقر، زہد اور قناعت کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ آدمی پر لازم ہے کہ وہ اپنی غذا میں فضول سے بچے تاکہ آخرت میں حرام کھانے والوں کی سزا سے نجات پائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 674 صحیح ابن حبان
مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ ، الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ : أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَا مِنْ وِعَاءٍ مَلأَ ابْنُ آدَمَ وِعَاءً شَرًّا مِنْ بَطْنٍ، حَسْبُ ابْنِ آدَمَ أُكُلاتٌ يُقِمْنَ صُلْبَهُ، فَإِنْ كَانَ لا بُدَّ، فَثُلُثٌ لِطَعَامِهِ، وَثُلُثٌ لِشَرَابِهِ، وَثُلُثٌ لِنَفَسِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”آدم کا بیٹا پیٹ سے زیادہ برا کوئی برتن نہیں بھرتا، آدم کے بیٹے کے لیے چند لقمے کافی ہیں جو اس کی پشت کو سیدھا رکھیں، اگر وہ نہیں مانتا، تو پھر اسے (اپنے پیٹ کا) ایک تہائی حصہ کھانے کے لیے، ایک تہائی حصہ پینے کے لیے اور ایک تہائی حصہ سانس لینے کے لیے رکھنا چاہیے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 674]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 674، 5236، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7232، 8040، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 6737، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2380، 2380 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3349، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17459» «رقم طبعة با وزير 673»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «الإرواء» (1983)، «الصحيحة» (2265).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح لغيره - «الإرواء» (1983)، «الصحيحة» (2265). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.