☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خوف اور تقویٰ کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جو اللہ سے اس کے حرام کردہ سے بچتا ہے وہی کریم ہے نہ کہ وہ رشتہ دار جو ممنوعہ کام کرتا ہے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل← خوف اور تقویٰ کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ جو اللہ سے اس کے حرام کردہ سے بچتا ہے وہی کریم ہے نہ کہ وہ رشتہ دار جو ممنوعہ کام کرتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 648 صحیح ابن حبان
الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ، يَحْيَى الْقَطَّانُ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى الْقَطَّانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَنْ أَكْرَمُ النَّاسِ؟ قَالَ:" أَتْقَاهُمْ"، قَالُوا: لَسْنَا عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ، قَالَ:" فَعَنْ مَعَادِنِ الْعَرَبِ تَسْأَلُونَنِي؟ خِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ فِي الإِسْلامِ إِذَا فَقِهُوا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عرض کی گئی: یا رسول اللہ! سب سے زیادہ معزز کون ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہو“ لوگوں نے عرض کی: ہم اس کے بارے میں آپ سے دریافت نہیں کر رہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر تم عربوں کے بڑوں کے بارے میں دریافت کر رہے ہو؟ تم میں سے جو لوگ زیادہ بہتر (شمار ہوتے ہیں) وہ اسلام میں بھی بہتر شمار ہوں گے جبکہ وہ (دینی تعلیمات کی) سمجھ بوجھ حاصل کر لیں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 648]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3353، 3374، 3383، 3490، 4689، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2378، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 648، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11185، 11186، والدارمي فى (مسنده) برقم: 229، وأحمد فى (مسنده) برقم: 9698» «رقم طبعة با وزير 647»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «فقه السيرة» (56): ق، وتقدم (92).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري، فإن محمد بن سنان- وهو الباهلي- من رجال البخاري، ومن فوقه على شرطهما.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «فقه السيرة» (56): ق، وتقدم (92). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري، فإن محمد بن سنان- وهو الباهلي- من رجال البخاري، و