☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خوف اور تقویٰ کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ انبیاء سے نسبت آخرت میں نفع نہیں دیتی اور نہ ہی منسوبین کو فائدہ ہوتا ہے سوائے اللہ کے تقویٰ اور نیک عمل کے
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: دل کو نرم کرنے والی باتیوں کے احکام و مسائل← خوف اور تقویٰ کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ انبیاء سے نسبت آخرت میں نفع نہیں دیتی اور نہ ہی منسوبین کو فائدہ ہوتا ہے سوائے اللہ کے تقویٰ اور نیک عمل کے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 645 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ ، مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَبِي ، قَتَادَةَ ، عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ الْعِجْلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَأْخُذُ رَجُلٌ بِيَدِ أَبِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُرِيدُ أَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ، فَيُنَادَى: أَلا إِنَّ الْجَنَّةَ لا يَدْخُلُهَا مُشْرِكٌ، قَالَ: فَيَقُولُ: أَيْ رَبِّ، أَبِي!، قَالَ: فَيُحَوَّلُ فِي صُورَةٍ قَبِيحَةٍ، وَرِيحٍ مُنْتِنَةٍ، فَيَتْرُكُهُ" قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: كَانُوا يَقُولُونَ: إِنَّهُ إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: وَلَمْ يَزِدْهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ذَلِكَ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”قیامت کے دن ایک شخص اپنے باپ کا ہاتھ پکڑے گا، وہ اسے جنت میں لے جانا چاہے گا، تو پکار کر کہا جائے گا: خبردار! جنت میں کوئی مشرک داخل نہیں ہو گا، تو وہ بندہ عرض کرے گا: اے میرے پروردگار! یہ میرا باپ ہے“، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: ”تو اس کے باپ کو انتہائی بدصورت اور بدبودار کر دیا جائے گا، تو وہ شخص اسے چھوڑ دے گا“۔ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: لوگ یہ کہا کرتے تھے کہ اس سے مراد سیدنا ابراہیم علیہ السلام (اور ان کے والد) کا معاملہ ہے، تاہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے علاوہ مزید کچھ ارشاد نہیں فرمایا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الرَّقَائِقِ/حدیث: 645]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 252، 645، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8844، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 1049، 1406» «رقم طبعة با وزير 644»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - مضى برقم (252).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري. أحمد بن المقدام من شرط البخاري، ومن فوقه على شرطهما. وقد أورده المؤلف برقم (252).
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - مضى برقم (252). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط البخاري. أحمد بن المقدام من شرط البخاري، ومن فوقه على شرطهما. وقد أورده المؤ