☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مومنین کی صفات کا بیان - اس بات کا ذکر کہ حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ کی حدیث میں جو عدد بیان کیا گیا، اس سے ماورا کی نفی مراد نہیں لی گئی۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ایمان کے احکام و مسائل← مومنین کی صفات کا بیان - اس بات کا ذکر کہ حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ عنہ کی حدیث میں جو عدد بیان کیا گیا، اس سے ماورا کی نفی مراد نہیں لی گئی۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 242 صحیح ابن حبان
أَبُو خَلِيفَةَ ، الْقَعْنَبِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، الْعَلاءِ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيرَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ"، قَالُوا: مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" إِذَا لَقِيَهُ سَلَّمَ عَلَيْهِ، وَإِذَا دَعَاهُ أَجَابَهُ، وَإِذَا اسْتَنْصَحَ نَصَحَهُ، وَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّهَ يُشَمِّتُهُ، وَإِذَا مَرِضَ عَادَهُ، وَإِذَا مَاتَ صَحِبَهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حق ہیں۔“ لوگوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! وہ کون سے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب وہ اس سے ملاقات کرے، تو اسے سلام کرے اور جب وہ اس کی دعوت کرے، تو وہ اسے قبول کرے اور جب وہ اس سے خیر خواہی کا طلب گار ہو، تو اس کی خیر خواہی کرے اور جب وہ چھینک کر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرے، تو یہ اسے جواب دے، جب وہ بیمار ہو، تو اس کی عیادت کرے اور جب وہ فوت ہو جائے، تو یہ اس کے جنازے کے ساتھ جائے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الإِيمَانِ/حدیث: 242]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1240، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 2162، وابن الجارود فى "المنتقى"، 575، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 239، 241، 242، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1937، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2076، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5030، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2737، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1435، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8387»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» - أيضاً -: م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» - أيضاً -: م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.