☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایمان کے فرض ہونے کا بیان - اس خبر کا ذکر جس سے ایک عالم کو یہ وہم ہوا کہ ایمان صرف اللہ کا اقرار ہے، طاعات اس کی شاخوں میں سے نہیں۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: ایمان کے احکام و مسائل← ایمان کے فرض ہونے کا بیان - اس خبر کا ذکر جس سے ایک عالم کو یہ وہم ہوا کہ ایمان صرف اللہ کا اقرار ہے، طاعات اس کی شاخوں میں سے نہیں۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 171 صحیح ابن حبان
الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ ، أَبِي
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الأَشْجَعِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ وَحَّدَ اللَّهَ وَكَفَرَ بِمَا يُعْبَدُ مِنْ دُونِهِ، حَرُمَ مَالُهُ وَدَمُهُ، وَحِسَابُهُ عَلَى اللَّهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابومالک اشجعی بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے والد رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا اعتراف کرے اور اس کے علاوہ جتنی چیزوں کی عبادت کی جاتی ہے، ان کا انکار کرے، تو اس شخص کا مال اور اس کی جان قابلِ احترام ہوں گے اور اس شخص کا حساب اللہ کے ذمے ہو گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الإِيمَانِ/حدیث: 171]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 23، 23، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 171، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16120، 16123، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 29538»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (428): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو خالد الأحمر: هو سليمان بن حيان، وأبو مالك الأشجعي: هو سعد بن طارق.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (428): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو خالد الأحمر: هو سليمان بن حيان، وأبو مالك الأشجعي: هو سعد بن ط