☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
- اس ممانعت کا ذکر کہ دنیا کے امور کے علم میں ڈوب جانا اور آخرت کے علم سے جاہل رہنا اور اس کے اسباب سے دور رہنا منع ہے۔
صحیح ابن حبان
کتب← صحیح ابن حبان← کتاب: علم کے احکام و مسائل← - اس ممانعت کا ذکر کہ دنیا کے امور کے علم میں ڈوب جانا اور آخرت کے علم سے جاہل رہنا اور اس کے اسباب سے دور رہنا منع ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 72 صحیح ابن حبان
أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ ، أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيرَةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ يُبْغِضُ كُلَّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ سَخَّابٍ بِالأَسْوَاقِ، جِيفَةٍ بِاللَّيْلِ، حِمَارٍ بِالنَّهَارِ، عَالِمٍ بِأَمْرِ الدُّنْيَا، جَاهِلٍ بِأَمْرِ الآخِرَةِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”بے شک اللہ تعالیٰ ہر سخت مزاج، متکبر، کنجوس اور بازاروں میں چیخ کر بولنے والے شخص کو ناپسند کرتا ہے، جو رات کو مردار (کی طرح) سوتا ہے اور دن کے وقت گدھے (کی طرح وقت گزارتا ہے)۔ وہ دنیاوی امور کے بارے میں واقفیت رکھتا ہے، لیکن آخرت کے بارے میں جاہل ہوتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ العِلْمِ/حدیث: 72]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 72، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20861»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (2304).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم.
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «الضعيفة» (2304). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم.