☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن حبان

حدیث نمبر: 6425
کتب← صحیح ابن حبان← ابواب← باب← حدیث نمبر 6425
حدیث نمبر: 6425 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَرُوبَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، جَمِيلٍ النَّجْرَانِيِّ ، جُنْدُبٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ جَمِيلٍ النَّجْرَانِيِّ ، عَنْ جُنْدُبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ أَنْ يُتَوَفَّى بِخَمْسِ لَيَالٍ خَطَبَ النَّاسَ، فَقَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ،" إِِنَّهُ قَدْ كَانَ فِيكُمْ إِِخْوَةٌ وَأَصْدِقَاءُ، وَإِِنِّي أَبْرَأُ إِِلَى اللَّهِ أَنْ أَتَّخِذَ مِنْكُمْ خَلِيلا، وَلَوْ أَنِّي اتَّخَذْتُ مِنْ أُمَّتِي خَلِيلا لاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلا، إِِنَّ اللَّهَ اتَّخَذَنِي خَلِيلا كَمَا اتَّخَذَ إِِبْرَاهِيمَ خَلِيلا، وَإِِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمُ اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ وَصَالِحِيهِمْ مَسَاجِدَ، فَلا تَتَّخِذُوا قُبُورَهُمْ مَسَاجِدَ، فَإِِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ذَلِكَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال سے پانچ دن پہلے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! پہلے تمہارے درمیان بھائی چارہ اور دوستی تھی اور میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اس چیز سے بری الذمہ ہوتا ہوں کہ میں نے تم میں سے کسی کو خلیل بنایا ہو، اگر میں نے اپنی امت میں سے کسی کو خلیل بنانا ہوتا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کو خلیل بناتا، بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے (اپنا) خلیل بنایا ہے جس طرح اس نے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو (اپنا) خلیل بنایا ہے، تم سے پہلے کے لوگ اپنے انبیاء اور نیک لوگوں کی قبروں کو مسجد بنا لیتے تھے تو تم لوگ ان کی قبروں کو مسجد نہ بنانا، میں تم لوگوں کو اس سے منع کرتا ہوں۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ التَّارِيخِ/حدیث: 6425]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 532، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6425، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4040، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11058، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 7628، والطبراني فى(الكبير) برقم: 1686، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 4357» «رقم طبعة با وزير 6391»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م (2/ 67 - 68) - «تحذير الساجد» (ص 14).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م (2/ 67 - 68) - «تحذير الساجد» (ص 14). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط حديث صحيح
پچھلی حدیث → (6424) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6426)