☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 569
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 569
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، الأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ أَبُو الْجَهْمِ ، حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، وَمُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، نَافِعٍ ، ابْنَ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ أَبُو الْجَهْمِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، وَمُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: بَيْنَا أَنَا جَالِسٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ أَتَاهُ رَجُلٌ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ، ثُمَّ وَلَّى عَنْهُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لأُحِبُّ هَذَا لِلَّهِ، قَالَ:" فَهَلْ أَعْلَمْتَهُ ذَاكَ؟" قُلْتُ: لا، قَالَ:" فَأَعْلِمْ ذَاكَ أَخَاكَ"، قَالَ: فَاتَّبَعْتُهُ فَأَدْرَكْتُهُ فَأَخَذْتُ بِمَنْكِبِهِ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ، وَقُلْتُ: وَاللَّهِ إِنِّي لأُحِبُّكَ لِلَّهِ، قَالَ هُوَ: وَاللَّهِ إِنِّي لأُحِبُّكَ لِلَّهِ قُلْتُ: لَوْلا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَمَرَنِي أَنْ أُعْلِمُكَ لَمْ أَفْعَلْ" تَفَرَّدَ بِهَذَا الْحَدِيثِ الأَزْرَقُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَهُ الشَّيْخُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بیٹھا ہوا تھا۔ اسی دوران ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ اس نے آپ کو سلام کیا پھر وہ وہاں سے چلا گیا۔ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں اللہ تعالیٰ کی خاطر اس شخص سے محبت رکھتا ہوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”کیا تم نے اسے یہ بات بتائی ہے؟“ میں نے عرض کی: جی نہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم یہ بات اپنے بھائی کو بتا دو۔“ راوی کہتے ہیں: میں اس شخص کے پیچھے گیا۔ میں اس تک پہنچ گیا۔ میں نے اسے کندھے سے پکڑا۔ میں نے اسے سلام کیا اور میں نے یہ کہا: اللہ کی قسم! میں اللہ کی خاطر آپ سے محبت رکھتا ہوں، تو انہوں نے بھی یہ کہا: اللہ کی قسم! میں بھی اللہ تعالیٰ کی خاطر آپ سے محبت رکھتا ہوں۔ میں نے بتایا: اگر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس بات کا حکم نہ دیا ہوتا کہ میں آپ کو یہ بات بتا دوں، تو میں ایسا نہ کرتا۔ اس روایت کو نقل کرنے میں ازرق بن علی نامی راوی منفرد ہے اور یہ بات شیخ نے بیان کی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البِرِّ وَالإِحْسَانِ/حدیث: 569]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 569، والطبراني فى(الكبير) برقم: 13361، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 4328» «رقم طبعة با وزير 568»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «الصحيحة» (3253).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن، الأزرق بن علي روى عنه جمع، وذكره المؤلف في "الثقات" 8/ 136 وقال: يغرب، وحسان بن إبراهيم حسن الحديث، روى له الشيخان أحاديث توبع عليها، ومن فوقهما ثقات من رجال الشيخين.
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «الصحيحة» (3253). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن، الأزرق بن علي روى عنه جمع، وذكره المؤلف في "الثقات" 8/ 136 وقال: يغرب، وحسان ب
← Previous Hadith (568) Back to Bab Next Hadith → (570)