☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن حبان

حدیث نمبر: 5428
کتب← صحیح ابن حبان← ابواب← باب← حدیث نمبر 5428
حدیث نمبر: 5428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: لَبِسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا قُبَاءَ دِيبَاجٍ أُهْدِيَ لَهُ، ثُمَّ نَزَعَهُ، فَأَرْسَلَ بِهِ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لِمَ نَزَعْتَهُ؟ فَقَالَ: جَاءَنِي جِبْرِيلُ فَنَهَانِي عَنْهُ"، قَالَ: فَجَاءَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَبْكِي، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، تَكْرَهُهُ وَتُعْطِينِيهِ، قَالَ: " إِنِّي لَمْ أُعْطِكَ لِتَلْبَسَهُ، وَإِنَّمَا أَعْطَيْتُكَ لِتَبِيعَهُ" ، فَبَاعَهُ بِأَلْفَيْ دِرْهَمٍ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک دن ریشم کی بنی ہوئی قبا زیب تن کی جو آپ کو تحفے کے طور پر پیش کی گئی تھی، پھر آپ نے اسے اتار دیا۔ آپ نے وہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو بھجوا دی۔ عرض کی گئی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ نے اسے اتار کیوں دیا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جبرائیل میرے پاس آئے۔ انہوں نے مجھے اس سے منع کر دیا۔“ راوی بیان کرتے ہیں: پھر سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ روتے ہوئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! آپ نے خود اسے ناپسند کیا ہے اور پھر یہ مجھے عطا کر دی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ میں نے تمہیں اس لیے عطا نہیں کی ہے کہ تم اسے پہن لو، یہ میں نے تمہیں اس لیے عطا کی ہے کہ تم اسے فروخت کرو۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دو ہزار درہم کے عوض میں اسے فروخت کیا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ اللِّبَاسِ وَآدَابِهِ/حدیث: 5428]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2070، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5428، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 5318، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 9545، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15339» «رقم طبعة با وزير 5404»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م (6/ 141 - 142).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح: م (6/ 141 - 142). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
پچھلی حدیث → (5427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5429)