☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 4737
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 4737
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، أَبُو سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَوْلا أَنْ أَشُقَّ عَلَى الْمُسْلِمِينَ، مَا قَعَدْتُ خَلْفَ سَرِيَّةٍ تَغْزُو فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَبَدًا، وَلَكِنْ لا أَجِدُ سَعَةً فَأَحْمِلُهُمْ، وَلا يَجِدُونَ سَعَةً فَيَخْرُجُونَ، وَيَشُقُّ عَلَيْهِمْ أَنْ يَتَخَلَّفُوا بَعْدِي، وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنِّي أَغْزُو فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَأُقْتَلُ، ثُمَّ أَحْيَا فَأُقْتَلُ، ثُمَّ أَحْيَا فَأُقْتَلُ"، قَالَ ذَلِكَ ثَلاثًا .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے! اگر مجھے اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا کہ میں مسلمانوں کو مشقت کا شکار کر دوں گا تو میں اللہ کی راہ میں ہونے والی کسی بھی جنگ میں کبھی بھی پیچھے نہ رہتا، لیکن میرے پاس اتنی گنجائش نہیں ہے کہ میں سب لوگوں کو سواریاں فراہم کروں اور ان سب لوگوں کے پاس بھی اتنی گنجائش نہیں ہے کہ یہ لوگ روانہ ہو جائیں، اور ان کے لیے یہ بات بھی گراں ہے کہ وہ مجھ سے پیچھے رہ جائیں۔ اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان ہے! مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں اللہ کی راہ میں جنگ میں حصہ لوں، مجھے شہید کر دیا جائے، پھر مجھے زندہ کیا جائے، پھر مجھے شہید کیا جائے، پھر مجھے زندہ کیا جائے، پھر مجھے شہید کیا جائے۔“ یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین بار ارشاد فرمائی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4737]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 36، 237، 2785، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1876، وابن الجارود فى "المنتقى"، 1109، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4610، 4621، 4622، 4627، 4652، 4736، 4737، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3098، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1619، 1656، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2753، 2795، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2300، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6904، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7278» «رقم طبعة با وزير 4717»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
← Previous Hadith (4736) Back to Bab Next Hadith → (4738)