☽ 7 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 4429
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 4429
أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ بِالْبَصْرَةِ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ الأَبَّارُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، قَالَ: لَقِيتُ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ ، فَقُلْتُ لَهُ: إِِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَحُكُّ الْمُعَوِّذَتَيْنِ مِنَ الْمَصَاحِفِ، وَيَقُولُ: إِِنَّهُمَا لَيْسَتَا مِنَ الْقُرْآنِ، فَلا تَجْعَلُوا فِيهِ مَا لَيْسَ مِنْهُ. قَالَ أُبَيٌّ: قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فقَالَ لنا، فنحن نقول. كم تعدون سورة الأحزاب من آية؟ قال: قُلْتُ: ثَلاثًا وَسَبْعِينَ. قَالَ أُبَيٌّ:" وَالَّذِي يُحْلَفُ بِهِ إن كانت لتعدل سورة البقرة ولقد قرأنا فيها آية الرجم: الشَّيْخُ وَالشَّيْخَةُ فَارْجُمُوهُمَا الْبَتَّةَ نَكَالا مِنَ اللَّهِ، وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ" .
Translation: محمد محی الدین .
زر بن حبیش بیان کرتے ہیں: میری ملاقات سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے ہوئی، میں نے ان سے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ معوذتین کو قرآن مجید میں شامل نہیں کرنے دیتے اور یہ کہتے ہیں کہ یہ دونوں قرآن کا حصہ نہیں ہیں، اس لیے تم قرآن میں وہ چیز شامل نہ کرو جو اس کا حصہ نہ ہو، تو سیدنا ابی رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں عرض کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”ہم یہ کہتے ہیں۔“ تم لوگ سورہ احزاب میں کتنی آیات شمار کرتے ہو؟ راوی کہتے ہیں کہ میں نے جواب دیا: تہتر آیات، تو سیدنا ابی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے نام کا حلف اٹھایا جاتا ہے! یہ سورہ بقرہ جتنی تھی اور ہم نے اس میں رجم کے حکم سے متعلق آیات بھی تلاوت کی تھیں، اس میں یہ حکم تھا: ”شادی شدہ شخص اگر شادی شدہ عورت کے ساتھ زنا کر لے تو تم انہیں لازمی طور پر سنگسار کر دو، یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے سزا ہے اور اللہ تعالیٰ غالب اور حکمت والا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحُدُودِ/حدیث: 4429]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4976، 4977، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 797، 4429، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11653، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4114، 4115، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21571» «رقم طبعة با وزير 4412»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» -أيضا-.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» -أيضا-. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
← Previous Hadith (4428) Back to Bab Next Hadith → (4430)