☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح ابن حبان

حدیث نمبر: 4146
کتب← صحیح ابن حبان← ابواب← باب← حدیث نمبر 4146
حدیث نمبر: 4146 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ سَلْمٍ ، حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، الزُّهْرِيِّ ، الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيِّ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ سَبْرَةَ الْجُهَنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: " أَذِنَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي الْمُتْعَةِ عَامَ الْفَتْحِ، فَانْطَلَقْتُ أَنَا، وَرَجُلٌ آخَرُ إِلَى امْرَأَةٍ شَابَّةٍ كَأَنَّهَا بَكْرَةٌ عَيْطَاءُ، لِنَسْتَمْتِعَ بِهَا فَجَلَسْنَا بَيْنَ يَدَيْهَا، وَعَلَيْهِ بُرْدٌ وَعَلَيَّ بُرْدٌ، فَكَلَّمْنَاهَا وَمَهَرْنَاهَا بُرْدَيْنَا، وَكُنْتُ أَشَبَّ مِنْهُ، وَكَانَ بُرْدُهُ أَجْوَدَ مِنْ بُرْدِي، فَجَعَلَتْ تَنْظُرُ إِلَيَّ مَرَّةً، وَإِلَى بُرْدِهِ مَرَّةً، ثُمَّ اخْتَارَتْنِي، فنَكَحْتُهَا فَأَقَمْتُ مَعَهَا ثَلاثًا، ثُمَّ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهَا فَفَارَقْتُهَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ربیع بن سبرہ جہنی اپنے والد (سیدنا سبرہ جہنی رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فتحِ مکہ کے سال ہمیں نکاحِ متعہ کرنے کی اجازت دی، میں اور ایک دوسرا شخص ایک نوجوان عورت کے پاس گئے جو کنواری محسوس ہوتی تھی، ہم اس کے ساتھ نکاحِ متعہ کرنا چاہتے تھے، ہم اس کے سامنے بیٹھ گئے، میرے ساتھی کے جسم پر بھی ایک چادر تھی اور میرے جسم پر بھی ایک چادر تھی، ہم نے اس عورت کے ساتھ بات چیت کی، مہر کے بارے میں بات چیت کی کہ ہم اسے چادریں دیں گے، میں اپنے ساتھی کے مقابلے میں زیادہ نوجوان تھا، لیکن اس کی چادر میری چادر سے زیادہ عمدہ تھی، وہ عورت ایک دفعہ میری طرف دیکھتی تھی اور ایک مرتبہ اس کی چادر کی طرف دیکھتی تھی، پھر اس عورت نے مجھے اختیار کر لیا تو میں نے اس کے ساتھ نکاح کر لیا، میں تین دن تک اس کے ساتھ ٹھہرا رہا، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس (نکاحِ متعہ سے) منع کر دیا تو میں نے اس عورت سے علیحدگی اختیار کر لی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4146]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1406، وابن الجارود فى "المنتقى"، 757، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4144، 4146، 4147، 4148، 4150، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3368، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1801، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1962، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 846، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14260، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15572» «رقم طبعة با وزير 4134»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1808): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الحكم: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1808): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
پچھلی حدیث → (4145) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4147)