☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 3818
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 3818
أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَطَّانُ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، سُلَيْمُ بْنُ حَيَّانٍ ، سَعِيدُ بْنُ مِينَاءٍ ، ابْنُ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةُ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ بِتُسْتَرَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمُ بْنُ حَيَّانٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَاءٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنُ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ: وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ حِينَ أَرَادَ أَنْ يَهْدِمَ الْكَعْبَةَ وَيَبْنِيَهَا، حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ خَالَتِي، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا:" يَا عَائِشَةُ لَوْلا أَنَّ قَوْمَكِ حَدِيثُ عَهْدٍ بِشِرْكٍ، لَهَدَمْتُ الْكَعْبَةَ، ثُمَّ زِدْتُ فِيهَا سِتَّةَ أَذْرُعٍ مِنَ الْحِجْرِ، فَإِنَّ قُرَيْشًا اقْتَصَرَتْ بِهَا حِينَ بَنَتِ الْبَيْتَ، وَجَعَلَتُ لَهَا بَابَيْنِ شَرْقِيًّا، وَبَابًا غَرْبِيًّا، وَأَلْزَقَتُهَا بِالأَرْضِ" .
Translation: محمد محی الدین .
سعید بن میناء بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کو منبر پر یہ بیان کرتے ہوئے سنا، یہ اس وقت کی بات ہے جب انہوں نے خانہ کعبہ کو منہدم کروا کے اس کی تعمیرِ نو کا ارادہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا، جو میری خالہ ہیں، انہوں نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا تھا: ”اے عائشہ! اگر تمہاری قوم زمانۂ شرک کے اتنا قریب نہ ہوتی، تو میں خانہ کعبہ کو منہدم کروا کے اس میں حطیم کے چھ بالشت حصے کا اضافہ کرواتا؛ کیونکہ قریش نے اس کی تعمیر کرتے ہوئے اس حصے کو چھوڑ دیا تھا، اور میں اس کے دو دروازے بناتا؛ ایک مشرقی دروازہ اور ایک مغربی دروازہ اور میں اس کے دروازوں کو زمین کے ساتھ رکھتا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3818]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 126، 1583، 1584، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1333، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2726، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3815، 3816، 3817، 3818، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1770، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1875، 2028، والترمذي فى (جامعه) برقم: 875، 876، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2955، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9335، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24935» «رقم طبعة با وزير 3807»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر ما قبله. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
← Previous Hadith (3817) Back to Bab Next Hadith → (3819)