☽ 8 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 3640
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 3640
شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، خَالِدٌ ، خَالِدٍ ، أَبِي قِلابَةَ ، أَبِي الْمَلِيحِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
أَخْبَرَنَا شَبَابُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فَحَدَّثَنَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَكَرَ لَهُ صَوْمِي، فَدَخَلَ عَلَيَّ، وَأَلْقَيْتُ وِسَادَةً مِنْ أَدَمٍ حَشُوُهَا لِيفٌ، فَجَلَسَ عَلَى الأَرْضِ، وَصَارَتِ الُوِسَادَةُ فِيمَا بَيْنِي وَبَيْنَهُ، فَقَالَ:" أَمَا يَكْفِيكَ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلاثٌ؟"، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" خَمْسٌ"، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" سَبْعٌ"، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" تِسْعٌ"، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" إِحْدَى عَشْرَةَ"، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ: " لا صَوْمَ فَوْقَ صَوْمِ دَاوُدَ، شَطْرُ الدَّهْرِ صِيَامُ يَوْمٍ، وَإِفْطَارُ يَوْمٍ" .
Translation: محمد محی الدین .
ابوملیح بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوا، تو انہوں نے ہمیں یہ حدیث بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے میرے (نفلی) روزہ رکھنے کا ذکر کیا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، میں نے چمڑے کا بنا ہوا تکیہ پیش کیا جس میں پتے بھرے ہوئے تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم زمین پر تشریف فرما ہوئے اور وہ تکیہ میرے اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے درمیان تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”تمہارے لیے ہر مہینے میں تین روزے رکھنا کافی نہیں ہیں؟“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! (مزید کی اجازت دیجئے) نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ۔“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! (مزید کی اجازت دیجئے) نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”سات۔“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! (مزید کی اجازت دیجئے) نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نو۔“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! (مزید کی اجازت دیجئے) نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”گیارہ۔“ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! (مزید کی اجازت دیجئے) نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”سیدنا داؤد علیہ السلام کے روزہ رکھنے کے طریقے سے زیادہ روزہ نہیں رکھا جا سکتا جو نصف زمانہ ہو گا، ایک دن روزہ ہو گا اور ایک دن روزہ نہیں ہو گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3640]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1131، 1153، 1974، 1975، 1976، 1977، 1978، 1979، 1980، 3418، 3419، 3420، 5052، 5053، 5054، 5199، 6134، 6277، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1159،وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 197، 1145، 2105، 2106، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 11، 352، 756، 757، 758، 2590، 3571، 3581، 3638، 3640، 3658، 3660، 6226، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 6992، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1629، برقم: 2343، برقم: 2376، برقم: 2377، برقم: 2387، برقم: 2388، برقم: 2389، برقم: 2390، برقم: 2391، برقم: 2392، برقم: 2393، برقم: 2394، برقم: 2395، برقم: 2396، برقم: 2397، برقم: 2398، برقم: 2399، برقم: 2400، برقم: 2401، برقم: 2402، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1329، 2665، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1388، 1389، 1390، 1391، 1394، 1395، 2427، 2448، والترمذي فى (جامعه) برقم: 770، 2946، 2947، 2949، وأحمد فى (مسنده) برقم: 6588، 6602» «رقم طبعة با وزير 3632»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «التعليق الرغيب» (2/ 88): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق الرغيب» (2/ 88): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
← Previous Hadith (3639) Back to Bab Next Hadith → (3641)