☽ 9 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Ibn Hibban

Hadith No.: 1139
Books← Sahih Ibn Hibban← Chapters← Bab← Hadith No. 1139
عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" دَعَتْنَا امْرَأَةٌ مِنَ الأَنْصَارِ وَذَبَحَتْ شَاةً، وَصَنَعَتْ طَعَامًا، وَرَشَّتْ لَنَا صَوْرًا، فَدَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالطَّهُورِ، فَتَوَضَّأَ ثُمَّ صَلَّى، ثُمَّ أَتَيْنَا بِفُضُولِ الطَّعَامِ فَأَكَلَهُ، وَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" ." وَدَخَلْنَا عَلَى أَبِي بَكْرٍ، فَدَعَا بِطَعَامٍ فَلَمْ يَجِدْهُ، فَقَالَ: أَيْنَ شَاتُكُمُ الَّتِي وَلَدَتْ؟ قَالَتْ: هِيَ ذِهِ، فَدَعَا بِهَا فَحَلَبَهَا بِيَدِهِ، ثُمَّ صَنَعُوا لِبَأً، فَأَكَلَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" ." وَتَعَشَّيْتُ مَعَ عُمَرَ، فَأُتِيَ بِقَصْعَتَيْنِ، فَوُضِعَتْ وَاحِدَةٌ بَيْنَ يَدَيْهِ وَالأُخْرَى بَيْنَ يَدَيِ الْقَوْمِ، فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: الصَّوْرُ: مُجْتَمِعُ النَّخْلِ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ایک انصاری خاتون نے ہماری دعوت کی، اس نے بکری ذبح کی تھی اور کھانا تیار کیا تھا، اس نے کھجوروں کے جھنڈ کے نیچے پانی چھڑک دیا تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وضو کے لیے پانی منگوایا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وضو کیا اور نماز ادا کی، پھر ہم بچے ہوئے کھانے کے پاس آئے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے کھایا، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز ادا کی اور ازسرنو وضو نہیں کیا۔ (سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:) ایک مرتبہ میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے کھانا منگوایا تو انہیں کوئی چیز کھانے کے لیے نہیں ملی، انہوں نے دریافت کیا: تمہاری وہ بکری کہاں ہے جس نے بچہ دیا ہے؟ تو اہلیہ نے عرض کی: وہ یہاں ہے، پھر انہوں نے اسے بلوایا اور اپنے ہاتھ کے ذریعے اس کا دودھ دوہ لیا، پھر انہوں نے اس کا لبا (مخصوص قسم کا کھانا) تیار کیا، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اسے کھایا، پھر انہوں نے نماز ادا کی اور ازسرنو وضو نہیں کیا۔ (سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:) ایک مرتبہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ رات کا کھانا کھایا، ان کی خدمت میں دو پیالے پیش کیے گئے، ایک پیالہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے رکھا گیا اور دوسرا حاضرین کے سامنے رکھا گیا (سب نے کھانا کھا لیا)، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نماز ادا کی اور انہوں نے ازسرنو وضو نہیں کیا۔ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) یہاں روایت کے متن میں استعمال ہونے والے لفظ «الصُّوَرُ» سے مراد کھجور کے درختوں کا اکٹھا ہونا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 1139]
تخریج الحدیث
از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5457، ومالك فى (الموطأ) برقم:، وابن الجارود فى "المنتقى"، 26، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 43، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1130، 1132، 1134، 1135، 1136، 1137، 1138، 1139، 1145، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4686، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 185، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 188، وأبو داود فى (سننه) برقم: 191، 192، والترمذي فى (جامعه) برقم: 80، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 489، 3282، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14483» «رقم طبعة با وزير 1136»
الحكم على الحديث
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر (1127). تنبيه!! رقم (1127) = (1130) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي، بشر بن معاذ العَقَدي صدوق، وباقي رجاله رجال الشيخين.
Grade: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - انظر (1127). تنبيه!! رقم (1127) = (1130) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده قوي، بشر بن معاذ الع
← Previous Hadith (1138) Back to Bab Next Hadith → (1140)