☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: سورۃ الضحیٰ کی تفسیر۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں← باب: سورۃ الضحیٰ کی تفسیر۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q4950 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَالَ مُجَاهِدٌ: إِذَا سَجَى: اسْتَوَى، وَقَالَ غَيْرُهُ: سَجَى: أَظْلَمَ وَسَكَنَ، عَائِلًا: ذُو عِيَالٍ.
‏‏‏‏ مجاہد نے کہا «إذا سجى‏» جب برابر ہو جائے۔ اوروں نے کہا جب اندھیری ہو جائے یا تھم جائے۔ «عائلا‏» بال بچے والا، محتاج۔ [صحيح البخاري/كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ/حدیث: Q4950]