☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: سورۃ الجاثیہ کی تفسیر۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں← باب: سورۃ الجاثیہ کی تفسیر۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q4826 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَاثِيَةً: مُسْتَوْفِزِينَ عَلَى الرُّكَبِ، وَقَالَ مُجَاهِدٌ: نَسْتَنْسِخُ: نَكْتُبُ، نَنْسَاكُمْ: نَتْرُكُكُمْ.
‏‏‏‏ «جاثية‏» یعنی خوف کی وجہ سے اہل محشر دو زانو ہوں گے۔ مجاہد نے کہا کہ «نستنسخ‏» بمعنی «نكتب» ہے یعنی ہم لکھ لیتے ہیں۔ «ننساكم» ای «نترككم» ‏‏‏‏ ہم تم کو بھلا دیں گے یعنی چھوڑ دیں گے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ/حدیث: Q4826]