☽ 7 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا ذکر خیر۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی فضیلت← باب: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا ذکر خیر۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 3756 صحیح بخاری
مُسَدَّدٌ ، عَبْدُ الْوَارِثِ ، خَالِدٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَبُو مَعْمَرٍ ، عَبْدُ الْوَارِثِ ، مُوسَى ، وُهَيْبٌ ، خَالِدٍ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: ضَمَّنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى صَدْرِهِ، وَقَالَ:" اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْحِكْمَةَ". حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، وَقَالَ:" عَلِّمْهُ الْكِتَابَ"، حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ خَالِدٍ مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: مولانا داود راز
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث نے بیان کیا، ان سے خالد نے، ان سے عکرمہ نے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سینے سے لگایا اور فرمایا ”اے اللہ! اسے حکمت کا علم عطا فرما۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب فَضَائِلِ الصحابة/حدیث: 3756]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة