☽ 5 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: نامعلوم مدت کے لیے صلح کرنا۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: جزیہ وغیرہ کے بیان میں← باب: نامعلوم مدت کے لیے صلح کرنا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q3185 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُقِرُّكُمْ مَا أَقَرَّكُمُ اللَّهُ بِهِ» .
‏‏‏‏ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں سے فرمایا تھا ”میں اس وقت تک تمہیں یہاں رہنے دوں گا، جب تک اللہ تعالیٰ چاہے گا۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجِزْيَةِ والموادعہ/حدیث: Q3185]