بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
|
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: نامعلوم مدت کے لیے صلح کرنا۔
Sahih al-Bukhari
وَقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُقِرُّكُمْ مَا أَقَرَّكُمُ اللَّهُ بِهِ» .
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں سے فرمایا تھا ”میں اس وقت تک تمہیں یہاں رہنے دوں گا، جب تک اللہ تعالیٰ چاہے گا۔“ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجِزْيَةِ والموادعہ/حدیث: Q3185]