☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: (فتح اسلام کی) خوشخبری دینے والے کو انعام دینا۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: جہاد کا بیان← باب: (فتح اسلام کی) خوشخبری دینے والے کو انعام دینا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q3077 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَأَعْطَى كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ ثَوْبَيْنِ حِينَ بُشِّرَ بِالتَّوْبَةِ.
‏‏‏‏ اور کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے جب انہیں توبہ کے قبول ہونے کی خوشخبری سنائی گئی تو خوشخبری سنانے والے کو دو کپڑے انعام دیئے تھے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ/حدیث: Q3077]