بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: (فتح اسلام کی) خوشخبری دینے والے کو انعام دینا۔
Sahih al-Bukhari
کتب صحیح بخاری کتاب: جہاد کا بیان باب: (فتح اسلام کی) خوشخبری دینے والے کو انعام دینا۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q3077 حوالہ جات (References)

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَأَعْطَى كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ ثَوْبَيْنِ حِينَ بُشِّرَ بِالتَّوْبَةِ.
‏‏‏‏ اور کعب بن مالک رضی اللہ عنہ نے جب انہیں توبہ کے قبول ہونے کی خوشخبری سنائی گئی تو خوشخبری سنانے والے کو دو کپڑے انعام دیئے تھے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ/حدیث: Q3077]