☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: راستے میں سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں← باب: راستے میں سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q2467 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَالَ هَمَّامٌ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" يُمِيطُ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ".
اور ہمام نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالہ سے بیان کیا کہ راستے سے کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا بھی صدقہ ہے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْمَظَالِمِ/حدیث: Q2467]