بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: راستے میں سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا۔
Sahih al-Bukhari
کتب صحیح بخاری کتاب: ظلم اور مال غصب کرنے کے بیان میں باب: راستے میں سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دینا۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q2467 حوالہ جات (References)

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَالَ هَمَّامٌ: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" يُمِيطُ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ".
اور ہمام نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالہ سے بیان کیا کہ راستے سے کسی تکلیف دہ چیز کو ہٹا دینا بھی صدقہ ہے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْمَظَالِمِ/حدیث: Q2467]