☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں← باب: محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q1806 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَقَوْلِهِ تَعَالَى: فَإِنْ أُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ وَلا تَحْلِقُوا رُءُوسَكُمْ حَتَّى يَبْلُغَ الْهَدْيُ مَحِلَّهُ سورة البقرة آية 196، وَقَالَ عَطَاءٌ: الْإِحْصَارُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ يَحْبِسُهُ، قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ: حَصُورًا لَا يَأْتِي النِّسَاءَ.
‏‏‏‏ اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ”پس تم اگر روک دیئے جاؤ تو جو قربانی میسر ہو وہ مکہ بھیجو اور اپنے سر اس وقت تک نہ منڈاؤ (یعنی احرام نہ کھولو) جب تک قربانی کا جانور اپنے ٹھکانے“ (یعنی مکہ پہنچ کر ذبح نہ ہو جائے) اور عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ نے کہا کہ جو چیز بھی روکے اس کا یہی حکم ہے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْمُحْصَرِ/حدیث: Q1806]