☽
8 جمادی الثانی 1448 هـ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: اس کے متعلق جس نے جمرہ عقبہ کی رمی کی اور وہاں ٹھہرا نہیں۔
صحیح بخاری
قَالَهُ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
اس حدیث کو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ (یہ حدیث اگلے باب میں آ رہی ہے)۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: Q1751]