☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: محنت اور سوداگری کے مال میں سے خیرات کرنا ثواب ہے۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: زکوۃ کے مسائل کا بیان← باب: محنت اور سوداگری کے مال میں سے خیرات کرنا ثواب ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q1445 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
لِقَوْلِهِ تَعَالَى: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الأَرْضِ إِلَى قَوْلِهِ أَنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ سورة البقرة آية 267.
‏‏‏‏ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے (سورۃ البقرہ میں) فرمایا «يا أيها الذين آمنوا أنفقوا من طيبات ما كسبتم‏» اے ایمان والو! اپنی کمائی کی عمدہ پاک چیزوں میں سے (اللہ کی راہ میں) خرچ کرو اور ان میں سے بھی جو ہم نے تمہارے لیے زمین سے پیدا کی ہیں۔ آخر آیت «غني حميد‏» تک۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الزَّكَاة/حدیث: Q1445]