☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: جو دے کر احسان جتائے اس کی مذمت۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: زکوۃ کے مسائل کا بیان← باب: جو دے کر احسان جتائے اس کی مذمت۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q1430 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
لِقَوْلِهِ: الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ لا يُتْبِعُونَ مَا أَنْفَقُوا مَنًّا وَلا أَذًى سورة البقرة آية 262.
‏‏‏‏ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جو لوگ اپنا مال اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں اور جو کچھ انہوں نے خرچ کیا ہے اس کی وجہ سے نہ احسان جتلاتے ہیں اور نہ تکلیف دیتے ہیں۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الزَّكَاة/حدیث: Q1430]