☽ 7 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: جب لوگ اللہ کی حرام کی ہوئی چیزوں کا خیال نہیں رکھتے تو اللہ تعالیٰ قحط بھیج کر ان سے بدلہ لیتا ہے۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: استسقاء یعنی پانی مانگنے کا بیان← باب: جب لوگ اللہ کی حرام کی ہوئی چیزوں کا خیال نہیں رکھتے تو اللہ تعالیٰ قحط بھیج کر ان سے بدلہ لیتا ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗

Q1013 حوالہ جات

ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
n
‏‏‏‏ (امام صاحب نے اس باب میں کوئی حدیث ذکر نہیں کی۔ شاید کرنا چاہتے ہوں لیکن موقع نہ ملا ہو یا اس باب کا تعلق بھی حدیث نمبر 1007 سے ہے۔) [صحيح البخاري/كِتَاب الِاسْتِسْقَاءِ/حدیث: Q1013]