☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: امام جب خطبہ دے تو لوگ امام کی طرف رخ کریں۔
صحیح بخاری
کتب← صحیح بخاری← کتاب: جمعہ کے بیان میں← باب: امام جب خطبہ دے تو لوگ امام کی طرف رخ کریں۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
وَاسْتَقْبَلَ ابْنُ عُمَرَ، وَأَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمُ الْإِمَامَ.
‏‏‏‏ اور عبداللہ بن عمر اور انس رضی اللہ عنہم نے خطبہ میں امام کی طرف منہ کیا۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجُمُعَةِ/حدیث: Q921]
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 921 صحیح بخاری
مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ، هِشَامٌ ، يَحْيَى ، هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ ، عَطَاءُ بْنُ يَسَارٍ ، أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، حَدَّثَنَا عَطَاءُ بْنُ يَسَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، قَالَ:" إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَى الْمِنْبَرِ وَجَلَسْنَا حَوْلَهُ".
اردو ترجمہ: مولانا داود راز
ہم سے معاذ بن فضالہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ہشام دستوائی نے یحیی بن ابی کثیر سے بیان کیا، ان سے ہلال بن ابی میمونہ نے، انہوں نے کہا ہم سے عطاء بن یسار نے بیان کیا، انہوں نے ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک دن منبر پر تشریف فرما ہوئے اور ہم سب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ارد گرد بیٹھ گئے۔ [صحيح البخاري/كِتَاب الْجُمُعَةِ/حدیث: 921]
تخریج الحدیث
«أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة