بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ
کتاب: حکموں کے بیان میں
Muwatta Malik (Yahya)
Home کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حکموں کے بیان میں
# باب احادیث دیکھیں
1
سچے حکم کرنے کا بیان
بَابُ التَّرْغِيبِ فِي الْقَضَاءِ بِالْحَقِّ
1412 – 1413
2
گواہیوں کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّهَادَاتِ
1414 – 1416
3
جس کو حد قذف پڑی ہو اس کی گواہی کا بیان
بَابُ الْقَضَاءِ فِي شَهَادَةِ الْمَحْدُودِ
1417 – 1418
4
ایک گواہ اور قسم پر فیصلہ کرنے کا بیان
بَابُ الْقَضَاءِ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ
1419 – 1421
5
ایک شخص مر جائے اور اس کا قرض لوگوں پر ہو جس کا ایک گواہ ہو، اور لوگوں کا قرض اس پر ہو جس کا ایک گواہ ہو، تو کس طرح فیصلہ کرنا چاہیے
بَابُ الْقَضَاءِ فِيمَنْ هَلَكَ وَلَهُ دَيْنٌ ، وَعَلَيْهِ دَيْنٌ لَهُ ، فِيهِ شَاهِدٌ وَاحِدٌ
6
دعوے کے فیصلے کا بیان
بَابُ الْقَضَاءِ فِي الدَّعْوَى
1422
7
لڑکوں کی گواہی کا بیان
بَابُ الْقَضَاءِ فِي شَهَادَةِ الصِّبْيَانِ
1423
8
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر جھوٹی قسم کھانے کا بیان
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحِنْثِ عَلَى مِنْبَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
1424 – 1425
9
منبر پر قسم كهانے كا بيان
بَابُ جَامِعِ مَا جَاءَ فِي الْيَمِينِ عَلَى الْمِنْبَرِ
1426