☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سائبہ کی میراث کا بیان اور اس غلام کی ولاء کا بیان جس کو یہودی یانصرانی آزاد کرے
موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← کتاب: عتق اور ولاء کے بیان میں← سائبہ کی میراث کا بیان اور اس غلام کی ولاء کا بیان جس کو یہودی یانصرانی آزاد کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1292 موطا امام مالک (روایۃ یحیی)
ابْنَ شِهَابٍ
وَحَدَّثَنِي مَالِك، أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنِ السَّائِبَةِ، قَالَ: " يُوَالِي مَنْ شَاءَ، فَإِنْ مَاتَ وَلَمْ يُوَالِي أَحَدًا، فَمِيرَاثُهُ لِلْمُسْلِمِينَ وَعَقْلُهُ عَلَيْهِمْ" .
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے ابن شہاب سے پوچھا سائبہ کا حکم؟ انہوں نے کہا: سائبہ جس شخص سے چاہے عقد موالات کرے، اگر مر جائے اور کسی سے موالات نہ کرے تو اس کی میراث مسلمانوں کو ملے گی، اگر وہ جنایت کریں گے تو دیت بھی وہی دیں گے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ/حدیث: 1292]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16228، 18426، ولدارمي فى «سننه» برقم: 3117، فواد عبدالباقي نمبر: 38 - كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ-ح: 25»