بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 963 — جہاد کی طرف رغبت دلانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جہاد کے بیان میں جہاد کی طرف رغبت دلانے کا بیان حدیث 963
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عُبَادَةُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، أَبِيهِ ، جَدِّهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَادَةُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " عَلَى السَّمْعِ، وَالطَّاعَةِ فِي الْيُسْرِ، وَالْعُسْرِ، وَالْمَنْشَطِ، وَالْمَكْرَهِ، وَأَنْ لَا نُنَازِعَ الْأَمْرَ أَهْلَهُ، وَأَنْ نَقُولَ أَوْ نَقُومَ بِالْحَقِّ، حَيْثُمَا كُنَّا لَا نَخَافُ فِي اللَّهِ لَوْمَةَ لَائِمٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بیعت کی ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے: سننے اور اطاعت کرنے پر آسانی اور سختی میں، خوشی اور غمی میں، اور بیعت کی ہم نے اس بات پر کہ جو مسلمان حکومت کے لائق ہو گا اس سے نہ جھگڑیں گے، اور اس امر پر کہ ہم سچ کہیں گے، یا سچ پر جمے رہیں گے، جہاں ہوں گے اللہ کے کام میں کسی کے برا کہنے سے نہ ڈریں گے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجِهَادِ/حدیث: 963]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7055، 7199، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1709، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4547، 4562، 4566، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 5572، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 4154، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 7722، 7723، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2866، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16647، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15893، 23119، والحميدي فى «مسنده» برقم: 393، والدارمي برقم: 2453، فواد عبدالباقي نمبر: 21 - كِتَابُ الْجِهَادِ-ح: 5»
← پچھلی حدیث (962) باب پر واپس اگلی حدیث (964) →