بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 939 — احرام کی حالت میں اگر ٹڈی مارے تو اس کی جزاء کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں احرام کی حالت میں اگر ٹڈی مارے تو اس کی جزاء کا بیان حدیث 939
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عُمَرُ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَسَأَلَهُ عَنْ جَرَادَاتٍ قَتَلَهَا وَهُوَ مُحْرِمٌ، فَقَالَ عُمَرُ، لِكَعْبٍ: تَعَالَ حَتَّى نَحْكُمَ، فَقَالَ كَعْبٌ: دِرْهَمٌ، فَقَالَ عُمَرُ :" إِنَّكَ لَتَجِدُ الدَّرَاهِمَ لَتَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْ جَرَادَةٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس اور پوچھا آپ سے: میں نے ایک ٹڈی مار ڈالی حالتِ احرام میں۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا کعب رضی اللہ عنہ سے کہا: آؤ ہم تم مل کر فیصلہ کریں۔ سیدنا کعب رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک درہم لازم ہے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تیرے پاس بہت دراہم ہیں، میرے نزدیک ایک کھجور بہتر ہے ایک ٹڈی سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 939]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9869، 9978، 10125، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8246، 8247، 8251، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15868، 15869، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 236»
← پچھلی حدیث (938) باب پر واپس اگلی حدیث (940) →