بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 938 — احرام کی حالت میں اگر ٹڈی مارے تو اس کی جزاء کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں احرام کی حالت میں اگر ٹڈی مارے تو اس کی جزاء کا بیان حدیث 938
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عُمَرُ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، إِنِّي أَصَبْتُ جَرَادَاتٍ بِسَوْطِي، وَأَنَا مُحْرِمٌ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ : " أَطْعِمْ قَبْضَةً مِنْ طَعَامٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ ایک شخص آیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس اور کہا: اے امیر المؤمنین! میں نے چند ٹڈیوں کو کوڑے سے مار ڈالا اور میں احرام باندھے تھا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک مٹھی بھر کھانا کسی کو کھلا دے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 938]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9978، 10125، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8246، 8247، 8251، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15868، 15869، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 235»
← پچھلی حدیث (937) باب پر واپس اگلی حدیث (939) →