بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 934 — جو شکار مارے پرند چرند کا، اس کی جزاء کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں جو شکار مارے پرند چرند کا، اس کی جزاء کا بیان حدیث 934
أَبِي الزُّبَيْرِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ،" أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " قَضَى فِي الضَّبُعِ بِكَبْشٍ، وَفِي الْغَزَالِ بِعَنْزٍ، وَفِي الْأَرْنَبِ بِعَنَاقٍ، وَفِي الْيَرْبُوعِ بِجَفْرَةٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابوزبیر مکی سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حکم کیا: بجو کے مارنے میں ایک مینڈھے کا، اور ہرن میں ایک بکری کا، اور خرگوش میں بکری کے بچے کا جو سال بھر کا ہو، اور جنگلی چوہے میں بکری کے چار ماہ کے بچے کا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 934]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9987، 9988، 9989، 9990، 9992، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3152، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2546، 2549، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 203، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8214، 8216، 8224، 8231، 8232، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14154، 14628، 15861، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3472، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 192/2، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 230»
← پچھلی حدیث (933) باب پر واپس اگلی حدیث (935) →