بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 912 — منیٰ کے دنوں میں رات کو مکہ میں رہنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں منیٰ کے دنوں میں رات کو مکہ میں رہنے کا بیان حدیث 912
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ، فِي الْبَيْتُوتَةِ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى: " لَا يَبِيتَنَّ أَحَدٌ إِلَّا بِمِنًى"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ حضرت عروہ بن زبیر نے کہا کہ منیٰ کی راتوں میں کوئی مکہ میں نہ رہے بلکہ منیٰ میں رہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 912]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14374، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 210»
← پچھلی حدیث (911) باب پر واپس اگلی حدیث (913) →