بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 910 — منیٰ کے دنوں میں رات کو مکہ میں رہنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں منیٰ کے دنوں میں رات کو مکہ میں رہنے کا بیان حدیث 910
نَافِعٍ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّهُ قَالَ: زَعَمُوا أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ،" كَانَ يَبْعَثُ رِجَالًا، يُدْخِلُونَ النَّاسَ مِنْ وَرَاءِ الْعَقَبَةِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ لوگوں نے کہا کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ چند آدمیوں کو مقرر کرتے اس بات پر کہ لوگوں کو پھیر دیں منیٰ کی طرف جمرۂ عقبہ کے پیچھے سے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 910]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9794، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 14603، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 208»
← پچھلی حدیث (909) باب پر واپس اگلی حدیث (911) →