☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 905
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← ابواب← باب← حدیث نمبر 905

Q904 حوالہ جات

قَالَ مَالِكٌ: فِي أَهْلِ مَكَّةَ. إِنَّهُمْ يُصَلُّونَ بِمِنًى إِذَا حَجُّوا رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ. حَتَّى يَنْصَرِفُوا إِلَى مَكَّةَ.
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مکہ کے رہنے والے جب حج کو جائیں تو منیٰ میں قصر کریں، دو دو رکعتیں پڑھیں جب تک حج سے لوٹیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: Q904]
ابْنِ شِهَابٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ لَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ صَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ انْصَرَفَ، فَقَالَ:" يَا أَهْلَ مَكَّةَ، أَتِمُّوا صَلَاتَكُمْ، فَإِنَّا قَوْمٌ سَفْرٌ"، ثُمَّ صَلَّى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَكْعَتَيْنِ بِمِنًى، وَلَمْ يَبْلُغْنَا أَنَّهُ قَالَ لَهُمْ شَيْئًا
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جب مکہ میں آئے تو دو رکعتیں پڑھ کر لوگوں سے کہا: اے مکہ والو! تم اپنی نماز پوری کرو کیونکہ ہم مسافر ہیں۔ پھر منیٰ میں بھی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دو ہی رکعتیں پڑھیں لیکن ہم کو یہ نہیں پہنچا کہ وہاں کچھ کہا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 905]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2813، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5411، 5412، 5584، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4369، 4370، 4371، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 3881، 3882، 3883، 3884، 3885، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2415، 2416، 2417، 2418، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 202»
پچھلی حدیث → (904) باب پر واپس ← اگلی حدیث (906)