بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 882 — حج میں نحر کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں حج میں نحر کرنے کا بیان حدیث 882
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِنًى: " هَذَا الْمَنْحَرُ وَكُلُّ مِنًى مَنْحَرٌ"، وَقَالَ:" فِي الْعُمْرَةِ هَذَا الْمَنْحَرُ يَعْنِي الْمَرْوَةَ، وَكُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ، وَطُرُقِهَا مَنْحَرٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا منیٰ کو: نحر کی جگہ یہ ہے، اور ساری منیٰ نحر کی جگہ ہے۔ اور عمرہ میں کہا مروہ کو: نحر کی جگہ یہ ہے، اور سب راستے مکہ کے نحر کی جگہ ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 882]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم 1218، و أبو داود: 1936، 1937، و ابن ماجه: 3048، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 877، 1499، 8826، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6357، 24710، والحميدي فى «مسنده» برقم: 203، 204، 205، 207، 208، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 178»
← پچھلی حدیث (881) باب پر واپس اگلی حدیث (883) →