بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 881 — عرفات سے لوٹتے وقت چلنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں عرفات سے لوٹتے وقت چلنے کا بیان حدیث 881
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ،" كَانَ يُحَرِّكُ رَاحِلَتَهُ فِي بَطْنِ مُحَسِّرٍ قَدْرَ رَمْيِهِ بِحَجَرٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما تیز کرتے تھے اپنے اونٹ کو بطنِ محسر میں ایک ڈھیلے کی مار تک۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 881]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9528، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 177»
← پچھلی حدیث (880) باب پر واپس اگلی حدیث (882) →