بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 879 — عورتوں اور لڑکوں کو آگے روانہ کر دینے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں عورتوں اور لڑکوں کو آگے روانہ کر دینے کا بیان حدیث 879
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ ، أَخْبَرَتْهُ، أَنَّهَا كَانَتْ تَرَى أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ، بِالْمُزْدَلِفَةِ " تَأْمُرُ الَّذِي يُصَلِّي لَهَا وَلِأَصْحَابِهَا الصُّبْحَ، يُصَلِّي لَهُمُ الصُّبْحَ، حِينَ يَطْلُعُ الْفَجْرُ، ثُمَّ تَرْكَبُ، فَتَسِيرُ إِلَى مِنًى، وَلَا تَقِفُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ فاطمہ بنت منذر دیکھتی تھیں سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کو مزدلفہ میں، حکم کرتی تھیں اس شخص کو جو امامت کرتا تھا اُن کی اور ان کے ساتھیوں کی نماز میں کہ نماز پڑھائے صبح کی فجر نکلتے ہی، پھر سوار ہو کر منیٰ کو آتی تھیں اور وقوف نہ کرتی تھیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 879]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 175»
← پچھلی حدیث (878) باب پر واپس اگلی حدیث (880) →