بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 878 — عورتوں اور لڑکوں کو آگے روانہ کر دینے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں عورتوں اور لڑکوں کو آگے روانہ کر دینے کا بیان حدیث 878
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ،" كَانَ يُقَدِّمُ نِسَاءَهُ وَصِبْيَانَهُ مِنْ الْمُزْدَلِفَةِ إِلَى مِنًى" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ اپنی عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ سے منیٰ کی طرف (پہلے ہی) آگے روانہ کردیتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 878]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه الطيالسي فى «مسنده» برقم: 1747، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 13943، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 173»
← پچھلی حدیث (877) باب پر واپس اگلی حدیث (879) →