☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا الإمام مالك (رواية يحيى)

حديث رقم: 844
الكتب← موطا الإمام مالك (رواية يحيى)← الأبواب← الباب← حديث رقم 844
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبَاهُ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ ، قَالَ: " إِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَى بَدَنَتِكَ، فَارْكَبْهَا رُكُوبًا غَيْرَ فَادِحٍ، وَإِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَى لَبَنِهَا فَاشْرَبْ بَعْدَ مَا يَرْوَى فَصِيلُهَا، فَإِذَا نَحَرْتَهَا، فَانْحَرْ، فَصِيلَهَا مَعَهَا"
الترجمة: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ نے کہا کہ میرے باپ حضرت عروہ رحمہ اللہ کہتے تھے کہ اگر تجھ کو احتیاج پڑے تو اپنی ہدی پر سوار ہو جا، مگر نہ ایسا کہ اس کی کمر ٹوٹ جائے، اور جب ضرورت ہو تجھ کو اس کے دودھ کی تو پی لے جب بچہ اس کا سیر ہو جائے۔ پھر جب تو اس کو نحر کرے تو اس کے بچے کو بھی اس کے ساتھ نحر کرے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 844]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10212، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15150، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3751، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 144»
الحديث السابق → (843) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (845)