بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 791 — جو کام محرم کو درست ہیں اُن کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حج کے بیان میں جو کام محرم کو درست ہیں اُن کا بیان حدیث 791
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ ، رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهُدَيْرِ ، أَنَّهُ" رَأَى عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يُقَرِّدُ بَعِيرًا لَهُ فِي طِينٍ بِالسُّقْيَا وَهُوَ مُحْرِمٌ" .
قَالَ مَالِك: وَأَنَا أَكْرَهُهُ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ربیعہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے دیکھا سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو جوئیں نکالتے تھے اپنے اونٹ کی، اور پھینک دیتے تھے جوں کو خاک میں موضع سقیا میں، اور وہ احرام باندھے ہوئے تھے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے کہا: میں اس کام کو مکروہ جانتا ہوں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 791]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10058، 10171، 10172، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3240، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم:237/7، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8409، 8410، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 15509، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 92»
← پچھلی حدیث (790) باب پر واپس اگلی حدیث (792) →