بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 643 — شب قدر کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: روزوں کے بیان میں شب قدر کا بیان حدیث 643
عَنْ مَالِكٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ كَانَ يَقُولُ: مَنْ شَهِدَ الْعِشَاءَ مِنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ، فَقَدْ أَخَذَ بِحَظِّهِ مِنْهَا.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا سعید بن مسیّب کہتے تھے: جو شخص حاضر ہوا عشاء کی جماعت میں شبِ قدر کو تو اس نے ثواب شبِ قدر کا حاصل کر لیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 643]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 3704
شیخ سلیم ہلالی نے کہا کہ اس کی سند انقطاع کی وجہ سے ضعیف ہے اور شیخ احمد سلیمان نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔، شركة الحروف نمبر: 652، فواد عبدالباقي نمبر: 19 - كِتَابُ الِاعْتِكَافِ-ح: 16»
← پچھلی حدیث (642) باب پر واپس اگلی حدیث (644) →