بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 620 — رمضان کی قضا اور کفارہ کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: روزوں کے بیان میں رمضان کی قضا اور کفارہ کے بیان میں حدیث 620
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، خَالِدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عُمَرُ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَخِيهِ خَالِدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَفْطَرَ ذَاتَ يَوْمٍ فِي رَمَضَانَ فِي يَوْمٍ ذِي غَيْمٍ، وَرَأَى أَنَّهُ قَدْ أَمْسَى وَغَابَتِ الشَّمْسُ فَجَاءَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ طَلَعَتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ عُمَرُ : " الْخَطْبُ يَسِيرٌ وَقَدِ اجْتَهَدْنَا"
قَالَ مَالِك: يُرِيدُ بِقَوْلِهِ الْخَطْبُ يَسِيرٌ، الْقَضَاءَ فِيمَا نُرَى وَاللَّهُ أَعْلَمُ وَخِفَّةَ مَئُونَتِهِ وَيَسَارَتِهِ يَقُولُ: نَصُومُ يَوْمًا مَكَانَهُ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت خالد بن اسلم سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک روزہ افطار کیا رمضان میں، اور اس دن ابر تھا، ان کو یہ معلوم ہوا کہ شام ہوگئی اور آفتاب ڈوب گیا۔ پس ایک شخص آیا اور بولا: یا امیر المؤمنین! آفتاب نکل آیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس کا تدارک سہل ہے، ہم نے اپنے ظن پر عمل کیا تھا۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: تدارک سہل ہے یعنی اس کے عوض ایک روزہ کی قضا رکھ لیں گے، تو محنت بہت کم ہے اور تدارک آسان ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصِّيَامِ/حدیث: 620]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8012، 8110، 8111، 8112، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 2473، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7392، 7393، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 9138، 9139، 9140، 9149، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 96/2، شركة الحروف نمبر: 624، فواد عبدالباقي نمبر: 18 - كِتَابُ الصِّيَامِ-ح: 44»
← پچھلی حدیث (619) باب پر واپس اگلی حدیث (621) →